ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد:ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کردیئے، نومبر میں مہنگائی کی شرح میں 2.98 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ادارہ … Continue reading ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات